بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی۔

بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع

 

جمعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے جناح ہاؤس جلاو گھیراو سمیت 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی۔

بھارتی اداکارہ حنا خان میں بریسٹ کینسر کی تشخیص

 

تفتیشی افسر نے عدالت میں خود پیش ہونے کی بجائے جونئیر افسر کے ذریعے ریکارڈ بھجوایا جس پر عدالت نے تفتیشی افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

دوران سماعت عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 5 جولائی تک توسیع کردی۔

بعدازاں، درخواستوں پر مزید سماعت ملتوی کردی گئی۔

 

 

63 / 100

One thought on “بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!