صدر تحریک انصاف کا نام ای سی ایل میں شامل، پرویز الہٰی کا عدالت سے رجوع

وفاقی حکومت نے صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔

صدر تحریک انصاف کا نام ای سی ایل میں شامل، پرویز الہٰی کا عدالت سے رجوع

 

تشکر نیوز کے مطابق پرویز الہٰی نے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع بھی کرلیا، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں 6 گنا اضافہ

 

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے، پرویز الہٰی عمرے کی ادائیگی کے لیے جانا ہے نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے۔

پرویز الہٰی نے استدعا کی کہ لاہور ہائی کورٹ نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔

 

 

62 / 100

One thought on “صدر تحریک انصاف کا نام ای سی ایل میں شامل، پرویز الہٰی کا عدالت سے رجوع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!