تشکرنیوذ: سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔
تشکرنیوز کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کے عہدے کا اعلان کیا۔
میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں، نواز شریف
انہوں نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر ہوں گی، جبکہ زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے فرائض سرانجام دیں گے۔ عمر ایوب نے مزید بتایا کہ احمد چٹھہ بھی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔