پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی کر دی

تشکر نیوز: پاکستان نےایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی یورو بانڈ ہولڈرز کو ادائیگی 12 اپریل کو ایجنٹ بینک کے ذریعے کی گئی، ادا کی گئی رقم میں قرض کا اصل اور سود شامل ہیں۔

 

 

 پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ادائیگی کےبعدپاکستان کا عالمی مارکیٹ میں یوروبانڈزکا قرض7 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!