190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ و بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں جاری ہے۔

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔

 

 

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ بھی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!