تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو کارندے گرفتار، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ، چھینی ہوٸی سونے کی بالیاں اور موٹرساٸیکل برآمد کی، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزمان سے ملیر اور گرین ٹاٶن کے علاقے میں فیملیز کو لوٹے جانے کا انکشاف بھی ہوا، حسن سردار
کراچی: ابتداٸی تفتیش کے دوران ملزمان نے بتایا کہ رکشے اور موٹر ساٸیکل پر سوار خواتین کو لوٹتے تھے، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان شہریوں سے قیمتی سامان چھین کر باآسانی فرار ہوجاتے تھے، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت فیصل رضا اور شاہد کے نام سے ہوٸی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مذید تفتیش جاری ہے، ترجمان ایس ایس پی