Site icon Tashakur News

کراچی: تھانہ الفلاح پولیس کی خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹڈ کاررواٸی، ایس ایس پی کورنگی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو کارندے گرفتار، حسن سردار

کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ، چھینی ہوٸی سونے کی بالیاں اور موٹرساٸیکل برآمد کی، حسن سردار

کراچی: گرفتار ملزمان سے ملیر اور گرین ٹاٶن کے علاقے میں فیملیز کو لوٹے جانے کا انکشاف بھی ہوا، حسن سردار

کراچی: ابتداٸی تفتیش کے دوران ملزمان نے بتایا کہ رکشے اور موٹر ساٸیکل پر سوار خواتین کو لوٹتے تھے، پولیس

کراچی: گرفتار ملزمان شہریوں سے قیمتی سامان چھین کر باآسانی فرار ہوجاتے تھے، پولیس

کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت فیصل رضا اور شاہد کے نام سے ہوٸی، پولیس

کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مذید تفتیش جاری ہے، ترجمان ایس ایس پی

Exit mobile version