تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
01-کراچی: تھانہ فیروزآباد پولیس کی کامیاب کاررواٸی،
دوران گشت شہید ملت روڈ کراچی سے ملزم کو اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث پایا گیا ،
. ملزم کو موقع پر گرفتار کیا گیا.
گرفتار اسٹریٹ کریمنل کے قبضےسے اسلحہ پسٹل 9MM بمعہ 04 راؤنڈ ، 03 عددموبائل فون، ایک عدد موٹر سائیکل SGK.478 میکر 125 بر آمد.
گرفتار ملزم کی شناخت1. اعزاز ولد فرزند علی کے نام سے ہوئی
گرفتار اسٹریٹ کریمنل ٹریفک جام میں پھنسے شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں کرتا تھا،
گرفتار اسٹریٹ کریمنل شہریوں سے موبائل چھین کر فرار ہوجاتا تھا.
گرفتار اسٹریٹ کریمنل ہوٹل پر بیٹھے ہوئےشہریوں سے موبائل چھین کر فرار ہوجاتا تھا.
گرفتار اسٹریٹ کریمنل ماضی میں بھی متعدد بار گرفتار ہو چکا ہیں
. گرفتار ملزم کے خلاف
- مقدمہ الزام نمبر 111/2024 بجرم دفعہ 397/34 ت پ
- مقدمہ الزام نمبر 112/2024 بجرم دفعہ 23(i)A
قائم کیے گئے.
گرفتار ملزم کا سابقہ ریکارڈ چیک کیاگیا جو کہ مندرجہ زیل کیسوں میں ملوث پایا گیا.
1.FIR no 457/2023 U/S 397/34 PPC PS Sharah faisal
2.FIR no 08/2024 U/S 23(1)A SAA PS Aziz Bhatti
مزید تفشیش جاری ہے
02-جمشید کواٹر پولیس نے منشیات فروش دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان میں حسیب اور محمد معز شامل
ملزمان کا ایک ساتھی حمزہ موقع سے فرار
ملزمان کے قبضہ سے ڈیڈ کلو سے زاٸد چرس برآمد کرلہ گٸی
ملزمان و صدویقی نشتر روڈ سے گرفتار کیا گیا
ضابطے کی کارواٸی لاٸی گٸی مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان ضلع ایسٹ پولیس