سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہ، سونا مہنگا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار روپے تک پہنچ گیا

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی تیزی دیکھی گئی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

پی ایس ایل میں سیالکوٹ اور حیدرآباد کی نئی فرنچائزز کا اضافہ، ریکارڈ بولیاں سامنے

24 کیرٹ فی تولہ سونا 3,700 روپے کے اضافے سے 4,73,262 روپے ہو گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3,172 روپے بڑھ کر 4,05,745 روپے تک پہنچ گئی۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ چاندی 270 روپے بڑھ کر 8,465 روپے ہو گئی۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر 4,509 ڈالر پر پہنچ گیا۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہ، سونا مہنگا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار روپے تک پہنچ گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!