نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس ایم-5سیکٹر آئی بیٹ 24 کیجانب سے انتہائی موثر حکمت عملی کی بدولت عوام الناس کو بڑے حادثے سے بچا لیا گیا
نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیسM-5سیکٹرl بیٹ 24 کیجانب سے انتہائی موثر حکمت عملی کی بدولت عوام الناس کو بڑے حادثے سے بچا لیا گیا
نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس نے عوام کو بڑے حادثے سے بچا لیا
تفصیلات کے یورو کمپنی کےائل ٹینکر نمبرTMJ/094 جس میں 48 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا اور کراچی سے ملتان ا رہا تھا کہ بیٹ نمبر 24 جلال پور کے قریب اسے اگ لگ گئی۔جس کی اطلاع ڈی ایس پی محمد حسن ایڈمن افیسر ایف ڈبلیو اورریسکیو 1122 کو دی گئی۔
جس پر ڈی ایس پی محمد حسن صورتحال کو سمجھتے ہوئےایڈمن افیسر ریزرو نفری اور 20 اگ بجھانے والے سلنڈرز کیساتھ موقع پر پہنچ گئے۔سیکٹر کمانڈر ندیم اشرف وڑائچ و ریسکیو 1122 اور ایف ڈبلیو کا عملہ بھی پانی کے باؤزرز کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔
سیکٹر کمانڈر محمد ندیم اشرف وڑائچ موقع پر پہنچ کر تمام اپریشن کی نگرانی کرتے رہے
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ٹیم نے ہر اول دستے کا کام کرتے ہوئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر انتہائی جانفشانی کے ساتھانتہائی قلیل ٹائم میں اگ کے سورس کو اگ بجھانے والے سلنڈرز کی مدد سے کنٹرول کر کے اگ پر قابو پا کرعوام الناس کو بڑے حادثے سے بچا لیا گیا۔
مزید یہ کہ مذکورائل ٹینکر کا پیٹرول دوسرے ائل ٹینکر میں شفٹ کیا جا رہا ہے تاکہ سین کو کلئیرکیا جا سکے اور ٹریفک کی روانی کو مزید بہتر کیا جا سکے