اعتزاز احسن کا اہل فلسطین کو شاندار خراج عقیدت

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے اہل فلسطین کو شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

لاہور میں کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران اعتزاز احسن نے غزہ کی صورتحال پر فیض احمد فیض کا کلام پڑھا۔

پی پی رہنما نے فیض کی نظم ’یہ کون سخی ہیں‘ غزہ کے نوجوانوں کے نام کرکے سنائی، جو انہوں نے 1961ء میں ایرانی طلباء کےلیے پڑھی تھی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!