ناظم آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی جوئے کے خفیہ اڈے پر چھاپہ 5 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی جوئے کے خفیہ اڈے پر چھاپہ 5 ملزمان گرفتار

جناب ایس ایس پی سینٹرل  ذیشان صدیقی صاحب کی ہدایت پر جرائم پیشہ کے خلاف مسلسل کاروئیآں جاری رکھتے ہوئے ناظم آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر  کاٹھیا واڑی محلہ پر جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا

پولیس نے موقع پر جوئے پر لگی ہوئی رقم اور قمار بازی کے آلات برآمد کر لیے موقع سے پانچ ملزمان بنام ذیل گرفتار، محمد احسن ولد محمد شکیل، محمد فریاب ولد محمد ضمیر،محمد کامران ولد کلو، محمد فیصل ولد محمد صابر، محمد حسن ولد محمد شکیل برآمدگی، نقد رقم 2230 روپے 05 موبائل فون ایک گڈی تاش، ملزم کے خلاف تھانہ ہذا میں

 

 

مقدمہ الزام نمبری 2024/158 بجرم دف5/5۔اے۔تھانہ ناظم آباد درج کر لیا گیا مزید انٹروگیشن کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!