کراچی میں مذہبی کانفرنس کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار، 300 پولیس اہلکار تعینات

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے قاری عثمان کی قیادت میں 10 رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی، جس میں ضلع ویسٹ میں منعقد ہونے والی مذہبی کانفرنس کی سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ اور مجموعی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایوان صدر میں اعلیٰ قومی اعزازات کی تقسیم، صدر آصف علی زرداری نے نمایاں شخصیات کو اعزازات سے نوازا

ملاقات کے دوران کانفرنس کے لیے جامع اور فول پروف سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی، جبکہ متعلقہ افسران کو سخت سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

One thought on “کراچی میں مذہبی کانفرنس کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار، 300 پولیس اہلکار تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!