مرنے والا فاروق پولیس افسر کا بیٹا ہے،جس کے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر

مرنے والا فاروق پولیس افسر کا بیٹا ہے،جس کے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر

تشکُّر نیور

کراچی:ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کی میڈیا سے گفتگو
کراچی:مرنے والا فاروق پولیس افسر کا بیٹا ہے،جس کے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں
کراچی:فاروق کے گھر کی سرچنگ بھی کی گئی ہے ایس ایس پی عرفان بہادر

کراچی:سترہ سالہ نوجوان ہے جس کے ہاتھ میں ہینڈ گرنیڈ پھٹا ہے
کراچی:واقعہ میں نوجوان ہلاک ہوگیا جس کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئ ہے ،ایس ایس پی ایسٹ
کراچی:نوجوان اسی علاقے کا رہائشی ہے چند قدم کے فاصلے پر اسکا گھر ہے ، ایس ایس پی
کراچی:فاروق کے متعلق معلوم ہوا ہے اسکے خلاف ایک مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج ہے ،ایس ایس پی
کراچی:پولیس پتہ لگا رہی ہے ہیند گرنیڈ کا کیا مقصد تھا اور اس کا ہدف کیا تھا ،ایس ایس پی
کراچی:پولیس نے فاروق کے بھائی کو حراست میں لیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے

گلشن اقبال بم دھماکے میں جاں بحق شخص پولیس انسپکٹر کا بیٹا نکلا

فاروق میرانی سب انسپکٹر رحمان میرانی کا بیٹآ ہے، ڈی آئی جی ایسٹ

فاروق میرانی بم ہاتھ میں لے کر گلی میں جارہا تھا، ڈی آئی جی ایسٹ

گلی کے بچوں نے دیکھ کر شور مچایا تو چھپانے کی کوشش کی، اظفر مہیسر

چھپانے کی کوشش میں بم کی پن نکل گئی، ڈی آئی جی ایسٹ

فاروق میرانی کا باپ گلشن اقبال تھانے میں تعینات ہے، اظفر مہیسر

آپریشن میں تعینات سب انسپکٹر کچھ عرصہ پہلے معطل بھی ہوا تھا، اظفر مہیسر

سب انسپکٹر حاجی لیموں گوٹھ کا ہی رہائشی ہے، اظفر مہیسر

سب انسپکٹر کے گھر کی تلاشی بھی لی ہے، ڈی آئی جی ایسٹ

مرنے والے کی عمر 16/17 سال ہے، ڈی آئی جی ایسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!