تھانہ مومن آباد پولیس کی کامیاب کارروائی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

(تشکر نیوز) کراچی: ویسٹ زون میں تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم محبت خان ولد سرفراز کو گرفتار کر لیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ضیاء کالونی میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔

تھانہ سعید آباد شاہین فورس کی کامیاب کارروائی: ڈکیتی ناکام، دو مسلح ڈکیت گرفتار

گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینا گیا موبائل فون، اور نقدی رقم برآمد کی گئی ہے۔ ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق، گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات بھی حاصل کی جا رہی ہیں تاکہ ملزم کے تمام مجرمانہ سرگرمیوں کو بے نقاب کیا جا سکے۔

61 / 100

One thought on “تھانہ مومن آباد پولیس کی کامیاب کارروائی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!