آصف رضا قادری کی بلوچستان پشین،جنوبی وزیرستان،قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے بم دھماکے اور دہشتگردانہ کارروائیوں پر افسوس اور تشویش کا اظہار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

بلوچستان کے ضلع پشین اور جنوبی وزیرستان اور قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے بم دھماکے اور دہشتگردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں افسوسناک ہیں واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں،آصف رضا قادری الیکشن کے قبل ملک پاکستان کے امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے اور فساد فی الارض پھیلانے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،آصف رضا قادری منظم سازش کے تحت دشمنانان پاکستان ملک میں دہشت گردی کے ذریعے افراتفری اور امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنا چاہتے ہیں،آصف رضا قادری

واقعات میں ملوث مجرمان انتخاب کے عمل کو سپوتاش کرکے ملک کے امن و امان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں،آصف رضا قادری نگران حکومت امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات کرے دہشتگردوں کے خلاف آئین و قانون کے مطابق قرار واقعی سزائیں دی جائیں،آصف رضا قادری دہشت گردوں کی جانب سے جاری دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف ردالفساد و ضرب عضب جیسے آپریشن کی فوری ضرورت ہے،آصف رضا قادری

 

 

جاری کردہ شعبہ اطلاعات
یونائیٹڈ مسلم فورم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!