لاہور ، ن لیگ کی آئی پی پی کے ساتھ تین حلقوں میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

این اے 117 عبدالعلیم خان اور این اے 128 عون چوہدری کیلئے خالی چھوڑ دیا گیا

مسلم لیگ ( ن ) نے لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے ساتھ تین حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی۔

عام انتخابات 2023 کے لئے پی ایم ایل ( ن ) اور آئی پی پی کے درمیان لاہور کے تین حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اتفاق کر لیا گیا ہے جس کے تحت ن لیگ  دو قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کے حلقہ سے اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی۔

الیکشن 2024، ن لیگ نے پنجاب سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

ن لیگ کی جانب سے این اے 117 آئی پی پی صدر عبدالعلیم خان اور این اے 128 عون چوہدری کے لئے خالی چھوڑ دیا گیا۔

علاوہ ازیں ن لیگ نے لاہور کا ایک صوبائی حلقہ پی پی 149 بھی علیم خان کے لئے خالی چھوڑا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!