دنیا اخبار کے ایڈمن کے گھر سے بکری چوری، اہل علاقہ نے فوری گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ): دنیا اخبار کے ایڈمن محمد عامر کے مطابق، ان کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل سوار دو چور بکری چوری کر کے فرار ہو گئے۔ پہلے ایک چور اکیلا آیا اور بعد میں اس کا ساتھی بھی آیا، جس نے بکری کو کھول کر موٹر سائیکل پر باندھ کر لے گئے۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کا مسلسل پانچویں روز پولیو کیمپس کا دورہ، مہم کی کارکردگی اور سیکیورٹی کا جائزہ

اہلیان شاہ فیصل کالونی نے پولیس سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے بکری برآمد کی جائے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ عید قربان سے قبل ایسے واقعات میں کمی آئے۔

محمد عامر نے عوام سے بھی درخواست کی ہے کہ قربانی کے جانور خاص طور پر چھوٹے جانوروں کو لوہے کی زنجیر اور تالا لگا کر گھر کے باہر باندھیں تاکہ چوری کی وارداتیں روکی جا سکیں۔ انہوں نے کراچی پولیس چیف سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ پولیس گشت بڑھایا جائے تاکہ ایسے جرائم پر قابو پایا جا سکے۔

WhatsApp Image 2025 05 30 at 9.08.35 PM

68 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!