کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقہ NA-242 میں رکن صوبائی اسمبلی PS-113 اور بلدیاتی کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ پانی کی فراہمی، سوئی گیس اور دیگر جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عوام الناس سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کا مسلسل پانچویں روز پولیو کیمپس کا دورہ، مہم کی کارکردگی اور سیکیورٹی کا جائزہ
وزیر صحت نے کہا کہ ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرائے جائیں گے تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات میسر آئیں۔ انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے منصوبوں کو بروقت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔
