کراچی میں جعلی نمبر پلیٹس، کالے شیشے اور پولیس فلیش لائٹس والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

انسپیکٹر جنرل سندھ پولیس غلام نبی میمن کی ہدایت پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی نگرانی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں کارروائی جاری ہے۔ فینسی اور جعلی نمبر پلیٹس، کالے شیشے اور پولیس فلیش لائٹس والی گاڑیوں کو ضبط کیا جا رہا ہے جبکہ ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ماسکو میں شہدا یادگار اور میوزیم کا دورہ

 

 

شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ صرف گورنمنٹ سے منظور شدہ نمبر پلیٹس کا استعمال کریں اور غیر قانونی طور پر رنگین شیشوں یا پولیس فلیش لائٹس کا استعمال ترک کریں۔

59 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!