اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ماسکو میں شہدا یادگار اور میوزیم کا دورہ

ماسکو، 28 نومبر 2024:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ماسکو کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران کریملن میموریل/ شہدا یادگار پر حاضری دی۔ انہوں نے بہادر فوجیوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعد ازاں وفد نے ماسکو میوزیم کا بھی دورہ کیا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے آٹو اسپیئر پارٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
وفد میں ڈاکٹر محمد فاروق ستار، رانا محمد حیات خان، عبدالقادر پٹیل، سید آغا رفیع اللہ، اور شیر علی ارباب شامل تھے۔

اس موقع پر روسی ریاستی ڈوما کی سیکیورٹی اور کرپشن کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین واسیلی پسکاریف بھی موجود تھے۔

ترجمان قومی اسمبلی پاکستان

 

 

63 / 100

One thought on “اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ماسکو میں شہدا یادگار اور میوزیم کا دورہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!