سندھ میں توانائی بحران کے باعث 81 صنعتی یونٹس بند، ٹیکسٹائل اور شوگر انڈسٹری شدید متاثر

سندھ میں توانائی بحران کی شدت نے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صنعتی سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں 81 صنعتی یونٹس بند

عالمی میری ٹائم دن: جہاز رانی کی حفاظت اور ماحولیات کے تحفظ پر زور

ہو چکے ہیں۔ ان میں 10 ٹیکسٹائل اور 5 شوگر ملیں بھی شامل ہیں۔ یہ صورتحال سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران سامنے آئی، جہاں پارلیمانی سیکریٹری برائے صنعت و تجارت علی احمد جان نے بتایا کہ بجلی کی قلت نے صنعتکاروں کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔

62 / 100

One thought on “سندھ میں توانائی بحران کے باعث 81 صنعتی یونٹس بند، ٹیکسٹائل اور شوگر انڈسٹری شدید متاثر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!