ملک میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2144

سندھ میں توانائی بحران کے باعث 81 صنعتی یونٹس بند، ٹیکسٹائل اور شوگر انڈسٹری شدید متاثر

روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے ہو چکی ہے۔ دوسری جانب، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 2653

 

 

ڈالر فی اونس تک جا پہنچی ہے۔

59 / 100

One thought on “ملک میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!