شاہراہِ نور جہاں: مشتبہ موٹرسائیکل سوار گرفتار، پولیس اہلکار معمولی زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں ناگن چورنگی پر پولیس نے مشتبہ موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی۔ پولیس کے اشارے پر نہ رکنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پاکستان سنی تحریک کا عظیم الشان میلاد جلوس، نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ پر زور

اس کارروائی کے دوران پولیس کانسٹیبل تنویر خان ولد محمد اکبر خان، بیلٹ نمبر 49382، عمر 28 سال، جو تھانہ شاہراہِ نور جہاں میں تعینات ہیں، معمولی زخمی ہوئے۔ اہلکار کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی۔

پولیس ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی PPM, PSP کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کو سامنے لایا جا سکے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “شاہراہِ نور جہاں: مشتبہ موٹرسائیکل سوار گرفتار، پولیس اہلکار معمولی زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!