دبئی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فرانس اولمپک میں گولڈ میڈل پر مبارکباد

تشکر نیوز:  یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فرانس اولمپک میں جیولین کے مقابلوں میں غیرمعمولی کارکردگی دکھانے اور سوسال پرانا ریکارڈ توڑ کر گولڈ میڈل حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اوپن ہاؤس 2024 کا انعقاد

قونصل جنرل نے کہا کہ "ارشد ندیم نے جن نامساعد حالات میں مسلسل اپنی کارکردگی کو بہتر بناتے ہوئے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑا ہے، اس سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا ہے۔” انہوں نے ارشد ندیم کی محنت اور لگن کی ستائش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ کھیلوں کے میدان میں پاکستان کا جھنڈا بلند کرتے رہیں گے۔

58 / 100

One thought on “دبئی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فرانس اولمپک میں گولڈ میڈل پر مبارکباد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!