تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
اس شہر کی تعمیر اور ترقی کے لئے جو دو اکائیاں ہیں وہ ساتھ کھڑی ہیں، ہمارے شہر کا امن ملک کا امن ہے،
ہم نے آج لسانی فسادات کا باب ہمیشہ کے لئے بند کر دیا،
ہمارے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں سیٹ شئیرنگ ہوئی ہے،
ہم سے پہلے شاہی سید نے پہل کی،
ہم اور یہ مل کر اس شہر کو ترقی کی طرف لے کر جائے گے،
ایسی جھموریات جس کے ثمرات عام آدمی تک نہیں پہنچے ایسی جہموریت کی ہم کو ضرورت نہیں،
شاہی سید ۔۔۔۔۔
میں مردان ہاؤس آمد پر ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کا شکریہ ادا کرتا ہوں،
یہ حقیقت ہے کہ کراچی کے امن کی خاطر ہم نے مل کر کام کیا،
ہم کو اپنے لوگوں کی طرف سے اچھا رسپانس آ رہا ہے،
یہ کام ہم کو بہت پہلے کر لینا چاہیے تھا،
ہم مل کر ساتھ چلیں گے،
18 ویں ترمیم اے این پی کی بڑی کامیابی ہے،
اختیارات نیچے صوبے کو منتقل ہونا چاہیے
لیکن اس ترمیم پر عمل نہیں ہوا،