تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: عوامی کالونی پولیس نے سنگر چورنگی پر دو مشکوک افراد کو روکنے کا اشارہ کیا،
کراچی: مشکوک موٹرساٸیکل سوار پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے لگے اور رہاٸشی علاقے میں گھس گٸے،
کراچی: پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا اور کچھ فاصلے پر بنگالی کیمپ سے دونوں کو گرفتار کرلیا،
کراچی: گرفتار مسلحہ ملزمان اسٹریٹ کراٸم کی درجنوں واردتوں میں ملوث نکلے، پولیس
کراچی: ملزمان سے اسلحہ ایک پسٹل، ایک خنجر اور چھیننی ہوٸی موٹرساٸیکل برآمد کی،
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت سلیم اور رفیق کے نام سے ہوٸی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا،