کیا سورینٹو فورتھ جنریشن کی ملک بھر میں بکنگ شروع، تین ڈرائیو ٹرین ویرینٹس اور خصوصی فنانسنگ پلانز کی پیشکش

لکی موٹرز نے پاکستان بھر میں چوتھی جنریشن کی نئی کیا سورینٹو کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے، جو تین مختلف ڈرائیو ٹرین آپشنز میں دستیاب ہے۔ اس پیشکش کے تحت محدود مدت کے لیے خصوصی فنانسنگ پلانز بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔
سیزفائر کے بعد پنجاب کے اسکولز اور تعلیمی ادارے 12 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں گے

نئی سورینٹو کے ویرینٹس درج ذیل ہیں:

فرنٹ وہیل ڈرائیو V6 (3.5 لیٹر)

ٹربو ہائبرڈ فرنٹ وہیل ڈرائیو (1.6 لیٹر)

ٹربو ہائبرڈ آل وہیل ڈرائیو (1.6 لیٹر)

گاڑی کی بکنگ 69 لاکھ 99 ہزار 500 روپے جمع کرا کر کی جا سکتی ہے، جس کے بعد 12 ماہانہ اقساط کے ذریعے فنانسنگ کی سہولت دستیاب ہے۔

فیکٹری قیمتیں درج ذیل ہیں:

FWD V6: 1 کروڑ 34 لاکھ 99 ہزار روپے

FWD ہائبرڈ: 1 کروڑ 46 لاکھ 99 ہزار روپے

AWD ہائبرڈ: 1 کروڑ 59 لاکھ 99 ہزار روپے

بکنگ کا آغاز 11 مئی 2025 دوپہر 12 بجے سے ہوچکا ہے۔ گاڑی کی دستیابی اور بکنگ کے لیے صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قریبی کیا ڈیلرشپ سے رجوع کریں۔

13 / 100 SEO Score

One thought on “کیا سورینٹو فورتھ جنریشن کی ملک بھر میں بکنگ شروع، تین ڈرائیو ٹرین ویرینٹس اور خصوصی فنانسنگ پلانز کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!