ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی مسعود بھٹو کا پولیو اسٹاف کو تعریفی اسناد اور کیش پرائز سے نوازنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی، مسعود بھٹو نے انسدادِ پولیو مہم میں اعلی کارکردگی دکھانے والے پولیو اسٹاف کو تعارفی اسناد اور کیش پرائز سے نوازا۔ اس موقع پر ضلع ہیلتھ آفیسر (DHO) ڈاکٹر شاہ محمد، ڈاکٹر فرقان، ڈاکٹر کنول، ڈاکٹر پرویز نذیر اور دیگر بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی مسعود بھٹو کا پولیو اسٹاف کو تعریفی اسناد اور کیش پرائز سے نوازنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر مسعود بھٹو نے تمام پولیو اسٹاف کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی انتھک محنت کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا، "انشاءاللہ ہم پاکستان کو پولیو سے پاک کر دیں گے”۔

یہ تقریب پولیو مہم میں ان افراد کی محنت اور عزم کی قدر دانی کے طور پر منعقد کی گئی تھی، تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے اور پولیو کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کو مزید تقویت مل سکے۔

65 / 100

One thought on “ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی مسعود بھٹو کا پولیو اسٹاف کو تعریفی اسناد اور کیش پرائز سے نوازنے کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!