پاکستان رینجرز اور پولیس کا کراچی میں ڈکیتوں کے خلاف کامیاب آپریشن، 3 ملزمان گرفتار

تشکر نیوز:  پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے میمن گوٹھ چوکونڈی قبرستان میں مشترکہ چھاپہ مارا۔

کارروائی کے دوران ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین ملزمان وقار، محمد عمر، اور ملک مزمل کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک ایس ایم جی، دو 30 بور پستول، اور دو موبائل فونز برآمد ہوئے۔

عزیزآباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم گرفتار، دو فرار

 

 

یہ ملزمان عادی مجرم ہیں اور متعدد ایف آئی آرز میں پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزمان کو اسلحہ، ایمونیشن، اور مسروقہ سامان کے ساتھ مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

64 / 100

One thought on “پاکستان رینجرز اور پولیس کا کراچی میں ڈکیتوں کے خلاف کامیاب آپریشن، 3 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!