لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔

تشکر نیوز کے مطابق ترجمان پولیس نے بتایا کہ لاہور میں کیٹیگری اے کی457، کیٹیگری بی کی 2610 اور کیٹگری سی کی 801 مجالس ہوں گی۔

لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز

مزید کہنا تھا کہ لاہور میں کیٹیگری اے کے17،کیٹیگری بی کے 74 اور کیٹیگری سی کے3 لائسنسی جلوس نکالے جائیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ کیٹیگری اے کے87، کیٹیگری بی کے 234 اور کیٹیگری سی کے43 غیر لائسنسی جلوس نکلیں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران 11ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پرتعینات ہوں گے۔

عدت نکاح کیس: خاور مانیکا کے معاون وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی

سی سی پی او لاہور کے مطابق محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

62 / 100

2 thoughts on “لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!