اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں چھ کاروائیوں کے دوران 97 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں اور 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

سری نگر ہائی وے، اسلام آباد: ایک گاڑی سے 60 کلو چرس برآمد ہوئی اور دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ساہووالا، سیالکوٹ: ایک گاڑی سے 25 کلو چرس برآمد ہوئی اور ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

پٹھان کالونی، حیدرآباد: ایک ملزم سے 5 کلو چرس برآمد ہوئی۔

راجہ بازار، راولپنڈی: ایک کوریئر آفس میں پارسل سے 4 کلو ہیروئن اور 1 کلو نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان: ایک ملزم سے 2.4 کلو چرس برآمد ہوئی۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں چھ کاروائیوں کے دوران 97 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں اور 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

گلگت: ایک ملزم سے 550 گرام چرس برآمد ہوئی۔

لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز

تمام گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

 

 

71 / 100

One thought on “اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں چھ کاروائیوں کے دوران 97 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں اور 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!