...

پاک فوج کا پشاور کے قریب درہ موسی میں سکول کا افتتاح

تشکر نیوز: پاک فوج نے لڑکیوں کی تعیلم کے لئے پشاور کے قریب درہ موسیٰ میں سکول کا افتتاح کردیا۔

 سکول کاافتتاح پاک فوج کا”علم ٹولو دا پارہ "کی کامیابی کامنہ بولتا ثبوت ہے منصوبے سےاب علاقےکی بچیاں بنیادی تعیلم کےحصول سےمستفیدہوسکیں گی۔

پاک فوج کا پشاور کے قریب درہ موسیٰ میں سکول کا افتتاح

 پاک فوج نوجوانوں اورخواتین کو بااختیار بنانے کے لئےکئی سکلزڈویلپمنٹ پروگرامز پر بھی کام کررہی ہے،کافی تعداد میں نوجوان اورخواتین ان پروگرامز سےمستفید بھی ہو چکے ہیں۔

لکی مروت: آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج نےعلاقےکےلوگوں کوصحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے (ڈسپنسری) کابھی افتتاح کیا،بچیوں کے سکول اورڈسپنسری کے افتتاح پرعلاقہ مکینوں نےپاک فوج کاشکریہ ادا کی۔

51 / 100

2 thoughts on “پاک فوج کا پشاور کے قریب درہ موسی میں سکول کا افتتاح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.