دی ڈیجیٹل بینکر کی جانب بینک آف پنجاب کو دی بیسٹ ایس ایم ای بینک ان پاکستان2024 کا ایوارڈ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

بینک آف پنجاب دی ڈیجیٹل بینکر کی جانب سے گلوبل ایس ایم ای بینکنگ انوویشن ایوارڈ 2024 گالا کے دوران ”دی بیسٹ ایس ایم ای بینک ان پاکستان” کا ایوارڈ دیے جانے پر بہت مشکورہے

کراچی: دی ڈیجیٹل بینکر کی جانب بینک آف پنجاب کو دی بیسٹ ایس ایم ای بینک ان پاکستان2024 کا ایوارڈ
بینک آف پنجاب دی ڈیجیٹل بینکر کی جانب سے گلوبل ایس ایم ای بینکنگ انوویشن ایوارڈ 2024 گالا کے دوران ”دی بیسٹ ایس ایم ای بینک ان پاکستان” کا ایوارڈ دیے جانے پر بہت مشکورہے۔ یہ اعزاز ہماری پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے، ڈیجیٹل جدت طرازی اور مالی شمولیت کو آگے بڑھانے میں شاندار کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

 

بینک آف پنجاب کی کامیابی کی ایک اہم وجہ مالی شمولیت پر خصوصی توجہ دینا ہے۔ ہم ایس ایم ایز کو بااختیار بنانے کے لیے قابل رسائی بینکنگ خدمات فراہم کرتے ہیں، مالی خواندگی کے پروگرام چلاتے ہیں اور حسب ضرورت مالیاتی حل پیش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!