...

کراچی: اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی، 5 سیکیورٹی گارڈ گرفتار

کراچی میں گزری پولیس نے اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں 5 سیکیورٹی گارڈز کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق سندھ حکومت نے دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار سیکیورٹی گارڈز سے مختلف اقسام کے 5 اسلحہ برآمد کیے۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔ اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

One thought on “کراچی: اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی، 5 سیکیورٹی گارڈ گرفتار”

  1. I was just looking for this info for some time. After 6 hours of continuous Googleing, finally I got it in your website. I wonder what’s the lack of Google strategy that do not rank this type of informative web sites in top of the list. Usually the top websites are full of garbage.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.