میرا چہرہ کروڑوں بھارتیوں جیسا، غیر روایتی کیسے ہوا؟” نواز الدین صدیقی

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک تقریب کے دوران اپنے اداکاری کے ابتدائی دنوں کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ آڈیشن کے لیے جاتے تھے تو لوگ انہیں دیکھ کر کہتے کہ وہ اداکار جیسے نہیں لگتے۔
لاہور ہائیکورٹ کا کتا مار مہم پر حکم امتناع، سرکاری وکیل کو ہدایات لینے کا حکم

نواز الدین نے کہا، "یہ بات مجھے غصہ دلاتی تھی، کیونکہ اگر کروڑوں بھارتی میری طرح نظر آتے ہیں تو میں غیر روایتی کیسے ہوا؟ میں تو روایتی ہوں، ہریتھک روشن غیر روایتی لگتے ہیں۔”

انہوں نے اپنی فلم تلاش کے سیٹ پر پیش آئے ایک دلچسپ واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک سکیورٹی گارڈ نے انہیں سیٹ پر داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ جب انہوں نے گارڈ کو سمجھایا کہ وہ بھی فلم میں اداکاری کر رہے ہیں تو انہیں اجازت ملی۔ نواز الدین کا کہنا تھا کہ ایسا واقعہ ان کے ساتھ آج بھی ہوتا ہے۔

55 / 100 SEO Score

One thought on “میرا چہرہ کروڑوں بھارتیوں جیسا، غیر روایتی کیسے ہوا؟” نواز الدین صدیقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!