طالبات سے لوٹ مار کے تین ملزمان گرفتار، وزیر داخلہ سندھ کا ایس ایس پی ایسٹ کو شاباش

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے طالبات سے لوٹ مار اور چھینا جھپٹی میں ملوث تین ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایس پی ایسٹ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے۔
حوالہ ہنڈی کے خلاف ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 2 کروڑ روپے برآمد

واضح رہے کہ وزیر داخلہ سندھ نے بہادر آباد کے علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد ایس ایس پی ایسٹ کو خصوصی ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کریں اور شہریوں خصوصاً طالبات کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے ہدایات کی روشنی میں جلد کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور عوام میں پولیس کے مؤثر کردار کی تعریف کی جا رہی ہے۔

WhatsApp Image 2026 03 29 at 3.13.20 PM

2 thoughts on “طالبات سے لوٹ مار کے تین ملزمان گرفتار، وزیر داخلہ سندھ کا ایس ایس پی ایسٹ کو شاباش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!