ہنگو: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں دو افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 8 ارکان کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے دوران اپنے دستوں کی قیادت کرنے والے دو افسران اور چار جوانوں نے جان قربان کی۔ شہید ہونے والوں میں 23 سالہ کیپٹن ابوزر فاروق، ضلع گوجرانوالہ کے رہائشی، اور 22 سالہ لیفٹیننٹ شیراز بابر، ضلع چکوال کے رہائشی، شامل ہیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دونوں افسران نے چار جوانوں کے ہمراہ مقابلہ کیا اور جان کی قربانی دی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دیگر خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ ان کارروائیوں کا مقصد بیرونی سرپرستی اور معاونت حاصل کرنے والی دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ شہید افسران اور جوانوں کی قربانیاں ملک کے تحفظ کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

2 thoughts on “ہنگو: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید”

  1. Good day very cool web site!! Guy .. Excellent .. Amazing .. I will bookmark your website and take the feeds additionally…I am glad to seek out so many helpful information here within the put up, we need develop extra techniques in this regard, thanks for sharing. . . . . .

  2. Yulia nova vintageFree thumbs girlHuge long thick cocksClark county sherrif
    department sex offenderGirls gets fucked by a dogPussy pooped cherryPictures of nude or partially nude farah fawcettHd hardcore moviesBig black
    mature mom vid xnxx Bergen escortGuilty pleasures phenomenonEnola gay the man the mission the atomic bombBondage cap showerBlack teen boy website nudeFree ipod porn please stopBikini mishaps
    at waterparkRemembrance on a vagina in malesFree hentai porn trailersHemmed bottom sweat shirts https://xnxxindo.cc/ Largest dicks
    moviesBig black busty dickStrip clubs tuscaloosa alLatex fashion lingerieSex for grades pornOnly one boob hurtsBhabhi pornVintage portugal steam ironAdult
    ejaculation femaleFree gay fat porn xnxx Recipies turkey
    breastPrairie vision asian white birchJohn leslie virgin porn movieDaddy’s
    girl nude videosRed tube gay girlsUsa trotting assAsian association nephrology pediatricPreparation for women for anal sexDirty fuck fun kareena maza nude

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!