قائداباد ٹریفک پولیس کا عوام دوست اقدام، گڑوں کی مٹی سے بھرائی کر کے ٹریفک کی روانی بہتر بنائی

ضلع ملیر ٹریفک سیکشن قائداباد کے ایس او حکم داد اور آر کے ساجد گجر نے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹے ہوئے روڈ میں پڑے گڑوں کو مٹی سے بھر کر عارضی طور پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنایا۔

کراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے اور غیر ملکی کرنسی برآمد

واضح رہے کہ سابقہ ڈی سی آفس کے مین گیٹ کے سامنے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا جس کی وجہ سے ٹریفک جام معمول بن چکا تھا اور شہریوں کو کمپنی جانے میں شدید دشواری کا سامنا تھا۔ اس اقدام کی ویڈیو میں بھی دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پولیس افسران نے فوری طور پر مداخلت کر کے صورتحال بہتر بنائی۔

شہریوں نے ایس او حکم داد اور آر کے ساجد گجر کے عوام دوست رویے کو سراہا، جبکہ ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری سے غفلت بھی سامنے آئی۔

62 / 100 SEO Score

2 thoughts on “قائداباد ٹریفک پولیس کا عوام دوست اقدام، گڑوں کی مٹی سے بھرائی کر کے ٹریفک کی روانی بہتر بنائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!