کلاکوٹ پولیس کے ہاتھوں مقابلے کے بعد دو ملزمان کی گرفتاری کا معاملہ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ملزم عرفان میمن گینگ وار وصی اللہ گروپ کا اہم کارندہ نکلا، امجدحیات

عرفان میمن ساتھی جان محمد جانی سمیت گرفتارہوا تھا، ایس ایس پی سٹی

ملزم نے کچھ عرصے قبل بغدادی میں بھتہ نا دینے پر فائرنگ کی تھی، امجد حیات

گرفتار ملزم کو سی سی ٹی وی میں بھی دیکھا جاسکتا ہے، امجد حیات
ملزم عرفان میمن بھتہ خوری کا منظم نیٹ ورک بنا رہا تھا، امجد حیات

ملزم بھتہ خوری اور فائرنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، امجد حیات

گرفتار دونوں ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے، امجد حیات
میں وصی اللہ لاکھو کے لیے کام کرتا ہوں، ملزم ویڈیو بیان

کراچی میں تاجروں کو بھتے کی پرچیاں دیتا ہوں، ملزم کا اعترافی بیان

بھتہ نا دینے پر وصی اللہ لاکھو ٹائٹل دینے کا کہتا ہے، ملزم بیان

ٹائٹل کا مطلب تاجر کو ڈرانا یا دھمکانا ہوتا ہے، عرفان میمن گینگ وار

کارروائی سے پہلے ماسک اورٹوپی لگا کر کسی جگہ بھیجا جاتا ہے، بیان

وہاں دوسرے لڑکے بھی ایسا ہی حلیہ بنا کر آجاتے ہیں، عرفان میمن بیان

ہم سب مل کر جاتے ہیں اور تاجر کو ڈراتے دھمکاتے ہیں، ملزم بیان

تھوڑی سی گولیاں چلاتے ہیں اور بھائی سے رابطے کا کہتے ہیں، بیان

کہتے ہیں اگلی مرتبہ سر پر گولیاں مارکر جائیں گے، ملزم کا ویڈیو بیان

فی ٹرپ 8 سے 10 ہزار روپے ایزی پیسہ کے ذریعے ملتے ہیں، ویڈیو بیان

ہم سب ڈکیتی اور ٹچ کا پروگرام بھی کرتے ہیں، ملزم بیان

ہم تمام افراد کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، گرفتار ملزم ویڈیو بیان

گینگ وار بھتہ خوروں کے خلاف کاروائیاں تیز کر دیں ہیں کاروباری حضرات, بلڈرز ، دکاندار متاثرہ افراد گینگ وار بھتہ خوروں سے مطالق معلومات مجھ سے شیر کر سکتے نام صیغہ راز رکھا جائے گا ایس ایس پی سٹی امجد حیات

گینگ وار بھتہ خوروں کے صحولت کاروں کے خلاف بھی آپریشن شروع

(ایس ایس پی سٹی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!