نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کارروائی گٹکاماوا سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی گٹکاماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ایکشن جاری۔

ملزمان کو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا.

گرفتار ملزم کی شناخت 1- حسن ولد حارث شیخ2- سوحیل ولد معراج ناموں سے ہوئی ہیں ۔

ملزمان نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں خفیہ طور گٹکاماوا فروشی میں ملوث ہیں ۔

ملزمان کے قبضے سے ٹوٹل 66 عدد پھوڑیاں تیار گٹکا ماوا برآمد ہوئی ۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 142/2024 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہیں ۔

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!