ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

DISTRICT KEAMARI POLICE

مورخہ 15 فروری 2024

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی۔

لاکھوں روپے مالیت کا ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ

ڈیزل اسمگلنگ کے لئے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ٹرالر موچکو چیک پوسٹ پر پکڑا گیا۔

ٹرالر میں ڈیزل اسمگلنگ کے لئے بنائے گئے خفیہ خانوں سے 7000 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔

کاروائی ایس ایچ او تھانہ موچکو سب انسپکٹر سید محمد عدنان نے چوکی انچارج موچکو ASI جہانگیر موسیٰ کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ میں ملوث صاحب شاہ نامی ملزم کو زیر دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار کیاگیا۔

 

 

جبکہ برآمدہ مال و گاڑی کو زیر دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لے کر مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!