...

کورنگی پولیس: ایس ایس پی کی زیر صدارت اجلاس، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

کورنگی پولیس نے ضلع میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری کی زیرِ صدارت ہفتہ وار کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

اجلاس میں ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال، جرائم کی روک تھام اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی نے افسران کو ہدایت کی کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں اور شہریوں کے تحفظ کے لیے مؤثر حکمت عملی اختیار کی جائے۔

فدا حسین جانوری نے گٹکا اور ماوا کی تیاری، فروخت اور سپلائی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث مرکزی ملزمان، سہولت کاروں اور سپلائرز کو گرفتار کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

اجلاس میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد، خصوصاً افغان باشندوں کے خلاف قانونی کارروائی مزید مؤثر بنانے، ان کی نشاندہی، تصدیق اور متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

ایس ایس پی کورنگی نے منشیات فروشوں اور سپلائی نیٹ ورک کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں بڑھانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے اور نوجوان نسل کو اس لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں۔

انہوں نے موٹر سائیکل لفٹرز، اسٹریٹ کرمنلز، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھیننے والے گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز، مؤثر گشت، اسنیپ چیکنگ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔

اجلاس میں اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری، مقدمات کی بروقت تفتیش، عوامی شکایات کے فوری ازالے، پولیس رسپانس بہتر بنانے اور کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ پر بھی خصوصی توجہ دی گئی۔

ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری نے واضح کیا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم پر مؤثر قابو پانا ضلع کورنگی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

One thought on “کورنگی پولیس: ایس ایس پی کی زیر صدارت اجلاس، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت”

  1. Sexy o ringsDirespected porn bitchesFtee sex moviesUnique male bondageCyrus lingerieSara
    jay big ass moviesAfrican american milfTeenies nude movies xnxx Young porn pussy daddyHow to write young adultJada
    kiss new porn nameAdult parties on a budgetStaple backer stripFree hardcore tranny sexAtk hairy pitFuck what fireworks stand forTransvestites in bostonSammie
    sparks sex tubes https://hd.sexohero.com/ Prison woman nudesU s virgin islands scubaAdvice father helps teen daughter bathTenchi spankNude celebrty moviesSex machenensHuge breasts adult games xnxx
    Lifestream cholesterol stripRedhead biscuitsNaked people
    in poolAllergan silicone breast implantJoe dempsie penisRussian porn ravegloryholeClub in philly stripOrgasms upclose videosStripper at hen nightsWhy do
    men like blow jobsCartoon elf pornGay teen blowjobsFriend
    bit penis offFemale solo real orgasmBusty cum dripping teachersElectrostim during sexJessica dolcourt boobsWomen orgasm wav filesHot cartoon porn gamesNude boobs exposedStripclubs nude fort worth

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.