منشیات فروش کراچی میں سعید آباد پولیس کا چھاپہ، دو مطلوب ملزمان گرفتار

افغان باشندے کے خلاف کارروائی کے دوران قائدآباد پولیس نے 18 غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق کارروائی افسرانِ بالا کی ہدایات پر کی گئی۔

ایس ایچ او قائدآباد نے ہیڈ محرر اور انٹیلی جنس اسٹاف کے ہمراہ آپریشن کی نگرانی کی۔

حکام نے بتایا کہ تمام افراد تھانہ قائدآباد کی حدود میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

پولیس نے انہیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت تحویل میں لیا۔

بعد ازاں پولیس نے تمام زیرِ حراست افراد کو غنی چورنگی کے جی سی ٹی افغان کیمپ منتقل کر دیا۔

وہاں متعلقہ ادارے ان کی دستاویزات کی جانچ کریں گے۔

اس کے بعد قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!