کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس ساؤتھ زون کے تھانہ گارڈن نے بلدیہ کے علاقے سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے 8 سالہ بچے کو کامیاب کارروائی کے دوران ڈھونڈ نکالا۔
سندھ میں سیکیورٹی تھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس، غیر ضروری پروٹوکول ختم کرنے کا فیصلہ
پولیس کے مطابق 8 سالہ فیاض 12 اپریل کو گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا تھا اور واپس نہ آنے پر والدین نے 13 اپریل کو تھانہ بلدیہ میں اس کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔
تلاش کے دوران گارڈن پولیس نے جدید حکمت عملی اور مقامی معلومات کی بنیاد پر بچے کو کراچی چڑیا گھر سے بحفاظت بازیاب کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق بچے کو ابتدائی طور پر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا اور بعد ازاں ضروری کارروائی کے بعد اسے اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
بچے کے والدین نے پولیس کی بروقت کارروائی اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
پولیس کے مطابق شہریوں کی مدد اور فوری ردعمل کے ذریعے ایسے کیسز میں مؤثر نتائج حاصل کیے جا رہے ہیں۔
References:
Lollybet Casino Erfahrungen http://clients1.google.sr
References:
Lollybet Casino mit Echtgeld http://m.landing.siap-online.com/?goto=https://lollybet.com.de/
References:
%random_anchor_text% https://gitlab.rails365.net/
References:
Cryptologic Casino Bewertung http://www.google.pn/url?q=https://lincarx.com/FvD
References:
Candy96 Casino $100 no deposit slprofessionalcaregivers.lk
References:
Bwin Casino Bonus s3.amazonaws.com
References:
Iris Casino App undrtone.com
References:
Candy96 Casino baccarat https://salestracker.realitytraining.com/node/21073
References:
Candy96 withdrawal https://jobs-max.com/employer/top-real-money-online-casino-2026