روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر مزید کم ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 67 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرگزشتہ روز 6 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!