...

استحکام پاکستان پارٹی میں خواتین کی بڑی تعداد میں شمولیت

کراچی(تشکُّر نیور )استحکام پاکستان پارٹی میں خواتین کی بڑی تعداد میں شمولیت

صوبائی سیکریٹریٹ میں صوبائی صدر محمود مولوی، جنرل سیکریٹری علی جونیجو کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان

شمولیتی تقریب سینیئر نائب صدر سندھ سید علی حسین نقوی کی جانب سے منعقد کی گئی،

علماء، مشائخ عزا، نعت خوان ایسوسی ایشن کے رہنماء و خواتین بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

خواتین کی بڑی تعداد آج ہمارے ساتھ شامل ہوئی ہے، محمود مولوی

خواتین کو بااختيار بناکر انہیں روزگار کے مواقع فراہم کریں گے، محمود مولوی

سیاست میں خواتین کو آگے لائیں گے، محمود مولوی

آج سے ہم اپنی انتخابی مہم کا آغاز کررہے ہیں، سید علی حسین نقوی

 

 

اس موقع پر سینیئر نائب صدر سندھ عمر فاروق کراچی کے جنرل سیکریٹری رضوان خان، راحیل لاکھانی، صائمہ ندیم، مسرت شاہ، سیمہ مولوی، سیمہ شیخ اور دیگر بھی موجود تھے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.