ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی گٹکا ماوا سپلائر بھاری مقدار میں گٹکا ماوا سمیت گرفتار ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ

کراچی(تشکُّر نیوز) ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی گٹکا ماوا سپلائر بھاری مقدار میں گٹکا ماوا سمیت گرفتار ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ

گرفتار ملزم کی شناخت رحیم داد کے نام سے ہوئی جبکہ کاشف نامی ایک ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ملزمان کے قبضے سے 600 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا۔

کاروائی ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر سید ظفر علی شاہ نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

 

Media Cell Keamari Police

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!