ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نارتھ ناظم آباد تھانے میں افسران و جوانوں کے ساتھ افطار

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے رمضان المبارک کے تیسرے روزے کی افطاری نارتھ ناظم آباد تھانے میں تعینات افسران و جوانوں کے ساتھ کی۔

لیاقت آباد میں ڈپٹی کمشنر وسطی کی پرائس چیکنگ، گراں فروشی پر 10 دکانداروں کے خلاف کارروائی

افطار کے موقع پر ایس پی لیاقت آباد ڈویژن، ایس ڈی پی او نارتھ ناظم آباد، ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد، ایس ایچ او حیدری مارکیٹ سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر رمضان المبارک کی برکات اور پولیس فورس کی خدمات پر گفتگو بھی کی گئی۔

66 / 100

One thought on “ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نارتھ ناظم آباد تھانے میں افسران و جوانوں کے ساتھ افطار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!