کھنہ پل کے نیچے رکھے گئے ایک کنٹینر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جو پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھا گیا تھا۔
وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پارا چنارجانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
ذرائع کے مطابق، کنٹینر میں بڑی مقدار میں مال موجود تھا، تاہم یہ معلوم نہیں تھا کہ اسلام آباد میں رکھے گئے دیگر کنٹینرز میں کیا مواد موجود ہے۔ اس واقعے کے بعد مقامی تھانہ پولیس اہلکاروں میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔